PCE: پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کی تعزیتی اپیل
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن، ضلع وزیرآباد کی جانب سے سجاد احمد بھٹی صاحب کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ رات 8:30 بجے ادا کی جائے گی۔ تمام ممبران سے مرحوم کے لیے دع…
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن، ضلع وزیرآباد کی جانب سے سجاد احمد بھٹی صاحب کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ رات 8:30 بجے ادا کی جائے گی۔ تمام ممبران سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور نمازِ جنازہ میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔