PCE: تعلیم بچاؤ تحریک
تعلیم ہمارے بچوں کا حق اور پاکستان کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ آئیے، معیاری تعلیم کے تحفظ اور طلبہ کے بہتر مستقبل کے لیے متحد ہو کر آواز اٹھائیں۔ تعلیم بچائیں، مستقبل بچائیں۔
تعلیم ہمارے بچوں کا حق اور پاکستان کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ آئیے، معیاری تعلیم کے تحفظ اور طلبہ کے بہتر مستقبل کے لیے متحد ہو کر آواز اٹھائیں۔
تعلیم بچائیں، مستقبل بچائیں۔