PCE: شبِ معراج مبارک
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کی جانب سے تمام اہلِ ایمان کو شبِ معراج النبی ﷺ کی بابرکت رات مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس مقدس رات کے صدقے ہماری زندگیوں میں امن، برکت اور خوشیاں عطا فرمائے اور ہمیں نبی کریم ﷺ…
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کی جانب سے تمام اہلِ ایمان کو شبِ معراج النبی ﷺ کی بابرکت رات مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس مقدس رات کے صدقے ہماری زندگیوں میں امن، برکت اور خوشیاں عطا فرمائے اور ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲✨