PCE: اسلام آباد میں نئی کابینہ 2026-27 کا اعلان، تعلیم کے فروغ کے عزم کا اعادہ۔
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے اجلاس میں 2026-27 کے لیے نئی کابینہ کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں نجی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل، معیارِ تعلیم اور اداروں کی بہتری کے لیے مشترکہ کوششوں پر گفتگو کی گئی۔ ن…
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے اجلاس میں 2026-27 کے لیے نئی کابینہ کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں نجی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل، معیارِ تعلیم اور اداروں کی بہتری کے لیے مشترکہ کوششوں پر گفتگو کی گئی۔
نئی کابینہ نے پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کو مزید فعال اور مؤثر پلیٹ فارم بنانے، تعلیمی اداروں کے جائز مسائل کے حل کے لیے مؤثر آواز اٹھانے اور معیاری تعلیم کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا