PCE : بہاولپور میں سکولز کی عمارتیں ڈی سیل کرنے کا حکم
لحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ! پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن نے ہمیشہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مسائل پر بھرپور آواز اٹھائی اور مسائل کو گورنمنٹ کے سامنے پیش کیا۔ منسٹر ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات صاحب ک…
لحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ! پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن نے ہمیشہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مسائل پر بھرپور آواز اٹھائی اور مسائل کو گورنمنٹ کے سامنے پیش کیا۔ منسٹر ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات صاحب کی خصوصی توجہ سے بہاولپور میں کمرشلائزیشن کی بنا پر ایم ۔سی کی طرف سے سیل کی گئی بلڈنگز کو ڈی سیل کرنے کا حکم اور مزید کارروائی سے روک دیا گیا پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن اپنے تعلیمی اداروں کے مسائل پر انشاءاللہ آواز اٹھاتی رہے گی