PCE: تعلیم بچاؤ نجی سکولز کی آواز
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن ہمیشہ نجی اسکولوں کے مسائل کے حل کے لیے آپ کی آواز بن کر کھڑی رہی ہے۔ وزیر اعلٰی ہوں یا وزیر تعلیم سپیکر پنجاب اسمبلی ہوں یا گورنر پنجاب مختلف محکمہ جات کے وزراء ہوں یا سیکر…
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن ہمیشہ نجی اسکولوں کے مسائل کے حل کے لیے آپ کی آواز بن کر کھڑی رہی ہے۔ وزیر اعلٰی ہوں یا وزیر تعلیم سپیکر پنجاب اسمبلی ہوں یا گورنر پنجاب مختلف محکمہ جات کے وزراء ہوں یا سیکریٹری صاحبان کمشنر، ڈی سی ہوں یا سی ای او ایجوکیشن ہر جگہ پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن نجی اسکولز کی ایک توانا اور مؤثر آواز ہے۔ اسی طرح والدین ، اساتذہ اور طلبہ کی مؤثر آواز پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن ہے۔ ہم تعلیم کے ساتھ ہیں۔ ہم پڑھا لکھا پاکستان چاہتے ہیں۔ ہم پڑھے لکھے پاکستان میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔۔ اور اس موقع پر حکومت کی طرف سے تعلیم اور بلاوجہ کی چھٹیوں کے بارے میں غلط پالیسیوں پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہیں۔۔ حکومت کو چاہیے کہ پرائیویٹ سکولز کو مشاورت کا حصہ بنائے۔ #pakistanchamberofeductaion #ranasikandarhayat #CMpunjabofficial #mediacoverage #maryamnawazshrif #PrimeMinister #SummerVacation #ShahbazSharifPM #LahorePressClub