PCE: امتحانی عملے کے اعزازیوں میں تاریخی اضافے کی منظوری۔
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے صدر حافظ محمد بشارت کی کاوشوں سے امتحانی عملے کے اعزازیوں میں تاریخی اضافے کی تجاویز منظور کر لی گئیں۔ اس اہم پیش رفت پر PCE کی جانب سے چیئرمین فیڈرل بورڈ، بورڈ آف گورنرز…
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے صدر حافظ محمد بشارت کی کاوشوں سے امتحانی عملے کے اعزازیوں میں تاریخی اضافے کی تجاویز منظور کر لی گئیں۔
اس اہم پیش رفت پر PCE کی جانب سے چیئرمین فیڈرل بورڈ، بورڈ آف گورنرز کے معزز اراکین اور تمام متعلقہ حکام کا شکریہ ادا کیا گیا۔ یہ فیصلہ امتحانی نظام سے وابستہ اساتذہ اور عملے