PCE: پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے مرکزی صدر حافظ محمد بشارت کی ایمبسٹر آف لائٹ کے پروگرام میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔ اساتذہ کی خدمات کا اعتراف اور میم صائمہ ابرار کو کامیاب پروگرام کے انعقاد پر مبارک باد۔
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے مرکزی صدر ممبر بورڈ آف گورنرز فیڈرل بورڈ حافظ محمد بشارت کی ایمبسٹر آف لائٹ کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت اس پروگرام میں اساتذہ کرام کی خدمات کو سراہا گیا اساتذہ ک…
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے مرکزی صدر ممبر بورڈ آف گورنرز فیڈرل بورڈ حافظ محمد بشارت کی ایمبسٹر آف لائٹ کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت اس پروگرام میں اساتذہ کرام کی خدمات کو سراہا گیا اساتذہ کو سرٹیفکیٹ شیلڈز حافظ بشارت نے پیش کی میم صائمہ ابرار کو کامیاب پروگرام کے انعقاد پہ مبارک باد