PCE: Appeals for Ending Friday Holiday in Murree to Protect Students’ Learning Time.
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب سے اہم اپیل! ضلع مری میں سردی کی شدت کی وجہ سے تعلیمی سال کا دورانیہ پہلے ہی محدود ہوتا ہے۔ چونکہ آج کل موسم انتہائی خوشگوار ہے ، استدعا ہے کہ جمعہ کی چھٹی کو فو…
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب سے اہم اپیل! ضلع مری میں سردی کی شدت کی وجہ سے تعلیمی سال کا دورانیہ پہلے ہی محدود ہوتا ہے۔ چونکہ آج کل موسم انتہائی خوشگوار ہے ، استدعا ہے کہ جمعہ کی چھٹی کو فوری طور پر ختم کر کے باقاعدہ کلاسز کا حکم دیا جائے تاکہ طلبا کا تعلیمی حرج نہ ہو۔ بہت شکریہ!
Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat