PCE: Congratulates Muhammad Asif on the Completion of Hajj and Safe Return Home.
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کی جانب سے محترم جناب محمد آصف صاحب کو فریضہ حج کی ادائیگی اور وطن واپسی پر دلی مبارکباد۔ اللہ رب العزت آپ کی یہ عظیم عبادت اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور اس مبارک…
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کی جانب سے محترم جناب محمد آصف صاحب کو فریضہ حج کی ادائیگی اور وطن واپسی پر دلی مبارکباد۔
اللہ رب العزت آپ کی یہ عظیم عبادت اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور اس مبارک سفر کو آپ کے لیے توشہ آخرت بنائے۔ آمین!