PCE: امتحانی عملے کے اعزازیوں میں تاریخی اضافے کی منظوری۔
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے صدر حافظ محمد بشارت کی کاوشوں سے امتحانی عملے، ممتحنین، پیپر سیٹرز، سپرنٹنڈنٹس اور انویجیلیٹرز کے اعزازیوں میں اضافے کی تجاویز منظور کر لی گئیں۔حافظ محمد بشارت نے چیئرمین…
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے صدر حافظ محمد بشارت کی کاوشوں سے امتحانی عملے، ممتحنین، پیپر سیٹرز، سپرنٹنڈنٹس اور انویجیلیٹرز کے اعزازیوں میں اضافے کی تجاویز منظور کر لی گئیں۔حافظ محمد بشارت نے چیئرمین فیڈرل بورڈ اور بورڈ آف گورنرز کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ امتحانی عملے کی حوصلہ افزائی اور امتحانی نظام کو مزید مؤثر و مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔