PCE: President Hafiz Muhammad Basharat Participates in Seerat-un-Nabi ﷺ Conference at Jinnah Convention Centre Islamabad.
سیرت النبی ﷺ کانفرنس، جناح کنونشن سنٹر، اسلام آباد پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے صدر حافظ محمد بشارت کی معزز ممبران کے ہمراہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں شرکت۔ عظیم الشان محفلِ سیرت میں شرکت باعثِ سعادت ا…
سیرت النبی ﷺ کانفرنس، جناح کنونشن سنٹر، اسلام آباد پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے صدر حافظ محمد بشارت کی معزز ممبران کے ہمراہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں شرکت۔ عظیم الشان محفلِ سیرت میں شرکت باعثِ سعادت اور حضور اکرم ﷺ سے محبت و عقیدت کے اظہار کا خوبصورت موقع ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔