PCE: Wazirabad Holds Annual General Meeting and Welcomes New Executive Body 2026-2027.
Annual General Meeting Pakistan Chamber of Education Dist WAZIRABAD پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ مشترکہ اجلاس میں ایگزیکٹو باڈی 2025-2026 اور نومنتخب ایگزیکٹو باڈی 2026-2027 اور ای…
Annual General Meeting Pakistan Chamber of Education Dist WAZIRABAD پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ مشترکہ اجلاس میں ایگزیکٹو باڈی 2025-2026 اور نومنتخب ایگزیکٹو باڈی 2026-2027 اور ایڈوائزری کونسل کے معزز اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس میں اپنی مدتِ کار کامیابی سے مکمل کرنے والی ایگزیکٹو باڈی 2025-2026 کو ان کی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے پُروقار انداز میں فیئر ویل دی گئی، جبکہ نئی ایگزیکٹو باڈی 2026-2027 کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے انہیں ویلکم کیا گیا۔ اس موقع پر تعلیم کے فروغ، نجی تعلیمی اداروں کے مشترکہ مسائل، مستقبل کی حکمتِ عملی اور باہمی تعاون کو مزید مؤثر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ نئی ٹیم کو کامیابی عطا فرمائے اور پاکستان میں معیاری تعلیم کے فروغ کی یہ کاوشیں مزید مضبوط ہوں۔ آمین۔